101

ڈائریکٹر جنرلFIA واجد ضیاء کی وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے ملاقات وزارت بحری امور میں کرپشن روکنے کی ہدایت

ڈائریکٹر جنرلFIA واجد ضیاء کی وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیر کو وزارتِ بحری امور اور متعلقہ اداروں میں کرپٹ عناصر کے خلاف ہونے والی کاروائیوں سے آگاہ کیا

وفاقی وزیر کی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

ڈی جی FIA کا کرپشن کو روکنے کے لیے تعاون کی یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں