کراچی:مزار قائد کے بالمقابل جناح گراونڈ کی آہنی حفاظتی گرل چوری ہونے کا انکشاف 8وزنی گرلیں کباڑیوں سے برآمد

کراچی:مزار قائد کے بالمقابل جناح گراونڈ کی آہنی حفاظتی گرل چوری ہونے کا انکشاف
مزارقائد انتظامیہ نے چوری ہونے والی 8وزنی گرلیں برآمد
گرل لائنزایریا کے نشہ کرنے والے نشے کے عادی افراد نے کباڑیوں کو فروخت کردی تھیں،

[
ک

نشے کے عادی افراد نے کچھ گرل رات کے اندھیرے میں اکھاڑی جبکہ کچھ کو کاٹا گیا،
آہنی گرل کی برآمد گی کے لیے مزارقائد سکیورٹی نے نشہ کرنے والے افراد نے نشاندھی کی تھی
بابا پاکستان کے مزارکے سامنے واقع جناح گراونڈ کی نئی حفاظتی دیوار بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا،
کنکریٹ اور لوہے سے تیار ہونے والی دیوار کو مزا رقائد کی طرز پر ڈیزائن کیا جائےگا،
موجودہ حفاظتی دیوارکو سن 70کے عشرے میں تعمیر کیاگیاہے،ذرائع مزارقائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں