پی ٹی آئی آزادکشمیر کا انٹرا پارٹی الیکشن، عبد القیوم نیازی بلا مقابلہ صدر منتخب
حمید پوٹھی چیف آرگنائزر جبکہ میر عتیق الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب
ظفر انور، رفیق نئیر اور محی الدین دیوان سینئر نائب صدور منتخب
سردار نئر ایوب ، توصیف عباسی ، اور ذیشان حیدر نائب صدور منتخب
چوہدری عامر نذیر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری، ذوالفقار عباسی سیکرٹری خزانہ منتخب
چوہدری مقبول گجر سیکرٹری اطلاعات، عنصر پیر زادہ اور اجہ سبیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب۔
پی ٹی آئی مضبوط ترین جماعت بن چکی ہے۔ سردار عبد القیوم نیازی
کشمیری پی ٹی آئی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ سردار عبد القیوم نیازی