ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے نظر بندی احکامات واپس لینے پر شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی/اڈیالہ جیل

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے نظر بندی احکامات واپس لینے پر شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا

سی پی او راولپنڈی نے ڈی سی راولپنڈی سے نظر بند احکامات واپس لینے کی سفارش کی تھی

نظر بند احکامات واپس لینے پر شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اڈیالہ جیل سے رہا گیا

رہائی کے فوراً بعد راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو تھانہ آر اے بازار کے مقدمے میں گرفتار کیا

شاہ محمود قریشی کی مقدمہ نمبر 981 اور 708 میں گرفتاری ڈالی گئی ہے، پولیس زرائع

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے تھانہ آر اے بازار منتقل کردیا گیا ہے، پولیس زرائع

شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ لینے کیلئے انہیں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،
راولپنڈی/ بریکنگ
شاہ محمود قریشی کی مو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی، پولیس زرائع
شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کیا جائیگا، پولیس زرائع
پولیس حکام نے ڈی سی راولپنڈی سے شاہ محمود قریشی کے نظر بندی احکامات ختم کرنے کی استدا کی تھی، پولیس زرائع
نظر بندی احکامات ختم ہونے پر جیل سے رہائی کے بعد شاہ محمود قریشی کو گرفتار کیا گیا، پولیس زرائع
شاہ محمود قریشی کو 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس ذرائع.
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیئے گئے

پولیس شاہ محمود قریشی کو لیکر روانہ

شاہ محمود قریشی کو ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس ہی سربراہی میں آئی ٹیم نے گرفتار کیا
راولپنڈی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا

پولیس نے شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کرلیا

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کی 15 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری کیے تھے

پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں