کراچی کورنگی میں مذہبی جماعت کے کارکن کے قتل ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے، پولیس فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی مذہبی جماعت کی جانب سے کورنگی چمڑا چورنگی پر احتجاج

کراچی

کورنگی میں مذہبی جماعت کے کارکن کے قتل کا معاملہ

واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے، پولیس

فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

موٹر سائیکل پر سوار دو افراد آئے اور چند ہی لمحوں بعد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے

مسلح ملزمان 125 موٹر سائیکل پر آئے تھے

ایک شخص موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا ، دوسرے شخص نے دکان میں گھس کر فائرنگ کی،فوٹیج

جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم گولیوں کے خول ملے تھے ،پولیس

واقعے پر مذہبی جماعت کی جانب سے کورنگی چمڑا چورنگی پر احتجاج بھی کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں