رینجرزاورپولیس کی انٹیلی جنس پر مشترکہ کاروائی ، لین دین کے تنازعے پر افریقی نژاد غیر ملکی اموبی کا اغواء کار گرفتار

رینجرزاورپولیس کی انٹیلی جنس پر مشترکہ کاروائی ، غیر ملکی کے اغوا میں ملوث ملزم گرفتار ، ترجمان رینجرز

ملزم نے لین دین کے تنازعے پر افریقی نژاد غیر ملکی اموبی کو اغواء کیا تھا، ترجمان رینجرز

غیر ملکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سہراب گوٹھ میں درج کیا گیا ، ترجمان رینجرز

رینجرز اورپو لیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے مشتر کہ ٹیم تشکیل دی ، ترجمان رینجرز

ملزم کو تکنیکی زرائع استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ، ترجمان رینجرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں