اینٹی کرپشن چھاپہ /تحریک انصاف ہاوس کمالیہ
کمالیہ تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ریاض فتیانہ اور سابق ایم پی اے آشفہ ریاض فتیانہ کے ڈیرے پر اینٹی کرپشن ٹیم کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ڈیرے پر چھاپہ پولیس زرائع
کمالیہ اینٹی کرپشن کی ٹیم ڈیرے کے باہر کھڑی ہو کر واپس چلے گئی
کمالیہ ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض فتیانہ گھر پر موجود نہیں تھے
کمالیہ ریاض فتیانہ کے ڈیرے پر تالے لگے ہوئے تھے
کمالیہ ریاض فتیانہ نے قومی اسمبلی اور اشفہ ریاض فتیانہ نے ایم پی اے کی نشست کے لئے کاغذات جمع کروا رکھے ہیں