دو تہائی کی بات نہیں کرتا لیکن ن لیگ قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو

ایک دوسرے کے خلاف الیکشن میں بیانات دینا کوئی نئی بات نہیں، خواجہ آصف

الیکشن کا کلچر ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیں لوگ الیکشن کے بعد بھول جاتے ہیں، خواجہ آصف

الیکشن کے بعد سیاسی حریف تلخ بیانات بھول کر اتحادی بن جاتے ہیں۔ خواجہ آصف

دو تہائی کی بات نہیں کرتا لیکن ن لیگ قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرے گی، خواجہ آصف

ایسی حکومت بننی چاہئیے میں قومی اتفاق رائے ہو، خواجہ آصف

لوگوں میں ہیجانی کیفیت بڑھ گئی ہے اس وقت مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

معاشرے میں اس وقت سیاسی و مذہبی افراتفری بڑھ گئی جس سے ملک و معاشرہ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، خواجہ آصف

وقت آگیا ہے سب مل کر بیٹھیں اور ملکی شفاف کو پر کریں، خواجہ آصف

میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، خواجہ آصف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں