حیدرآباد;کراچی سے عمر کوٹ جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار
حیدرآباد ؛ایم نائین موٹر وے نوری آباد پالاری پٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار وین سڑک پر نمی کے سبب ٹرالر سے جا ٹکرائی
حیدرآباد ؛حادثے میں دو افراد جاں بحق 8 افراد زخمی
حیدرآباد ؛جاں بحق افراد میں 40 سالہ حاجی گلزار اور 55 سالہ سائیں بخش شامل ہیں
حیدرآباد ؛دونوں افراد عمر کوٹ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں
حیدرآباد ؛زخمیوں میں رابعہ زوجہ حاجی گلزار حفیظ ولد حاجی گلزارسمیت آٹھ زخمی ہوئے
حیدرآباد ؛زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں
حیدرآباد ؛ڈرائیوار ٹرالرسمیت موقع سے فرارہونے میں کامیاب
حیدرآباد ؛پولیس نے لاشیں تعلقہ اسپتال تھانہ بولا خان منتقل کر دیں
حیدرآباد ؛زخمیوں کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کر دیا