مسلم۔لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 16واں اجلاس جاری ہے جس میں کے پی کے کے امیدواروں کو فائنل کیا جائے گا بورڈ اجلاس میں میاں۔نواز شریف شہباز شریف سمیت بورڈ کے 36 اراکین موجود. پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 16واں اجلاس جاری

لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا سولہ واں اجلاس آج ہوگا

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ اجلاس کا شیڈول تبدیل

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈز اجلاس میں خیبر پختون خواہ کے اضلاع کے امیدواروں انٹرویوز کیے جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں اسلام آباد، لاہور،قصور،شیخوپورہ ننکانہ کے آج انٹرویوز کینسل کر دئیے گئے۔ذرائع

لاہور ڈویثزن کے امیدواروں کے انٹرویوز بعد میں کیے جائیں گے۔ذرائع

خیبر پختون خواہ کے مخلتف اضلاع کے 129 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کیلئے بلایا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف،پارٹی صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارلمانی بورڈ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا۔

مسلم۔لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 16واں اجلاس جاری ہے جس میں کے پی کے کے امیدواروں کو فائنل کیا جائے گا بورڈ اجلاس میں میاں۔نواز شریف شہباز شریف سمیت بورڈ کے 36 اراکین موجود. پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 16واں اجلاس جاری

اجلاس کے ایجنڈے میں معمولی ردوبدل

لاہور ڈویژن کے 3 اضلاع کے امیدواروں کے انٹرویو موخر، پارٹی ذرائع

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے امیدواروں کے انٹرویوز بھی موخر، پارٹی ذرائع

آج صرف صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے انٹرویوز کئے جا رہے ہیں، پارٹی ذرائع

باقی امیدواروں کے انٹرویو کے لئے اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعدمیں کیا جائے گا، پارٹی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں