فیصل آباد سابقہ ڈپٹی میئر انتخابی امیدوار شیخ یوسف کا بڑا سکینڈل اوورسیز بزرگ شہری کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ زمین کے جعلی دستاویزات بنا کر فروخت کردی

فیصل آباد سابقہ ڈپٹی میئر و NA 101 کے امیدوار شیخ یوسف کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

فیصل آباد سابقہ ڈپٹی میئرشیخ یوسف کا اوورسیز بزرگ شہری کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ اور زمین پر قبضہ کئیے جانے کا انکشاف

فیصل آباد متاثرہ شہری کیمطابق زمین کے جعلی دستاویزات بنا کر فروخت کئیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے دی

فیصل آباد مقبول رسول نامی بزرگ شہری نے سابقہ ڈپٹی میئر شیخ یوسف سے سے ستیانہ روڑ پر واقع کریم گارڈن میں63 پلاٹ خریدے

فیصل آباد شیخ یوسف نے مکمل زر ثمن وصول کرکےسائل کے حق میں رقبہ بذریعہ رجسٹری منتقل کروا دیا

فیصل آباد قبضہ سائل کے حوالے کیاسائل اصل وثیقہ جات لیکر یوکے واپس چلا گیا

فیصل آباد بعدازاں سائل کو معلوم ہوا کہ شیخ یوسف نے پٹواریوں کی ملی بھگت کے ساتھ جعلی انگھوٹھا و دیگر دستاویزات بنا کر زمین فروخت کردی

فیصل آبا سائل نے عدالت میں کیس کردیا جس پر عدالت نے شیخ یوسف کو قصور وار ٹھہرا کر جگہ واپس کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

متاثرہ شہری نے آئی جی پنجاب ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور تمام متعلہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ سائل کی زمین کا قبضہ واپس دلوایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں