کرسمس کی خوشیوں میں شرکت کے لئے جانے والے 4 افراد ٹریفک حادثہ کا شکار

راولپنڈی/حادثہ

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان سٹاپ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ،

فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،

ابتدائی معلومات کے مطابق 4 افراد جانبحق، 5 زخمی،

تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا گیا،

حادثہ کار اور موٹر کے درمیان پیش آیا،
زخمی 5 افراد میں سے 4 کی حالت انتہائی تشویشناک،
تمام ڈی باڈیز کو ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
جانبحق افراد کرسچن کمیونٹی سے ہیں،

زخمی تمام افراد بھی کرسچن کمیونٹی سے ہیں،

تیز رفتار گاڑی حادثہ ۔

تیز رفتار گاڑی ایکسپریس وے پر بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

گاڑی حادثہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

تجویز کردہ حد سے زیادہ افراد گاڑی میں سوار تھے۔

حادثے کی وجہ تیز رفتار، ڈرائیور کی لاپرواہی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔

ضابطے کی قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں