امیر تحریک لبیک حافظ محمد سعد رضوی کو لاہور سے گرفتار کرنے کا معاملہ___نائب امیر کی کارکنان کو پاکستان بھر میں احتجاج کرنے کا حکم_

‏الرٹ _____!
فیض آباد سے گزرنے والے ہوشیار

امیر تحریک لبیک حافظ محمد سعد رضوی کو لاہور سے گرفتار کرنے کا معاملہ___نائب امیر کی کارکنان کو پاکستان بھر میں احتجاج کرنے کا حکم_ راولپنڈی، اسلام آباد کے کارکنان کو فیض آباد بند کرنے کی ہدایت_زرائع
سربراہ تحریک لبیک صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔

حکومت نے خود تحریک لبیک سے معاہدہ کیا تھا کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے گا۔۔۔

معاہدے پر عملدرآمد کرنے کے بجائے سربراہ تحریک لبیک کو گرفتار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔

سربراہ تحریک لبیک کو گرفتار کرکے حکومت نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے متعلق معاہدے کو توڑ دیا ہے۔۔۔

ہم تحریک لبیک سے موجودہ صورتحال میں اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔۔۔

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو بھی قدم اٹھایا جائے گا،ہم اس کی دل و جان سے حمایت کریں گے>حافظ احتشام احمد،مرکزی ترجمان شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں