بریکنگ نیوز
اڈیالہ روڈ کے رہائشی و معروف سوشل ورکر/سیاسی لیڈر ملک غضنفر سردار کلر کہار کے علاقہ گفانوالا میں قاتلانہ حملہ میں جانبحق
زرائع مطابق ملک غضنفر سردار کسی نماز جنازہ میں شرکت بعد اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار مسلع افراد نے ان کی گاڑی پر خود کار ہتھیاروں سے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں ملک غضنفر سردار شدید گھائل ہوگئے
انہیں فی الفور ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
چکوال پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی
تاہم مسلع حملہ آور واردات بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
نوٹ: تصاویر میں ملک غضنفر سردار کی گاڑی پر نامعلوم قاتلوں کی جانب سے برسائی گئی گولیاں کے نشانات کا عکس بھی شامل