پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں جمعیت علمائے اسلام سے انتخابی اتحاد کا اصولی فیصلہ کرلیا،

ملتان:پنجاب میں بڑی بیٹھک، اہم سیاسی فیصلے
پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں جمعیت علمائے اسلام سے انتخابی اتحاد کا اصولی فیصلہ کرلیا،
جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کے وفد کی سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات،
جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کے وفد کی یوسف رضا گیلانی سے پنجاب میں پی پی پی سے انتخابی اتحاد کی تجویز،
پیپلزپارٹی کا جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کی تجویز سے اتفاق رائے،ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بنیادی تفصیلات بعد میں طے ہوں گی، جمعیت علمائے اسلام کے وفد کی قیادت جے یو آئی صوبہ پنجاب کے جنرل سیکریٹری حافظ نصیر احمد احرار نے کی جے یو آئی کے وفد میں صوبائی نائب امراء سید محمد زکریا شاہ، راؤ عبدالقیوم، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نور خان ہانس ایڈووکیٹ اور صوبائی رکن شوری خواجہ مدثر محمود تونسوی شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں