سندھ میں بڑی ہلچل، PTI کو بڑا دھچکا GDA نے PTI کے مظبوط امیدوار کو اپنی پارٹی میں شامل کردیا تحصیل کُنری سے سابق MPA دوست محمد میمن اور جام میمن کی پیر پگاڑا سے ملاقات

سندھ میں بڑی ہلچل، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

عمرکوٹ: تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تاہم تھم نہ سکا

عمرکوٹ: جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے مظبوط امیدوار کو اپنی پارٹی میں شامل کردیا

عمرکوٹ: تحصیل کُنری سے صابق ایم پی اے دوست محمد میمن اور جام میمن کی پیر پگاڑا سے ملاقات

عمرکوٹ: ملاقات میں طے پایا گیا کہ پی ایس 51 سے جی ڈی اے کے امیدوار صابق ایم پی اے ڈاکٹر دوست محمد میمن ہونگے

عمرکوٹ: این اے 213 پر سیٹھ محمد جام میمن عمرکوٹ سے جی ڈی اے کے مظبوط امیدوار متوقع

عمرکوٹ: سندھ میں سیاسی گہما گہمی بڑھ گئی، جی ڈی اے پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک

عمرکوٹ: الیکشن سے قبل ہی پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں