مخدوم فیصل صالح حیات نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

پنجاب سے PPP کو بڑا دھچکہ
مخدوم فیصل صالح حیات نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا 27 دسمبر کو فیصل صالح حیات اپنے ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے صدر ن لیگ شہباز شریف صاحب 27 دسمبر کو جھنگ کا دورہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں