پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقرکی شرکت‏ گورنراسٹیٹ بینک نےروایتی گھنٹابجاکرکر کاروبار کا آغاز کیا‏ عید پرترسیلات مزید بڑھ سکتی ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر‏

‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب

گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقرکی شرکت‏

گورنراسٹیٹ بینک نےروایتی گھنٹابجاکرکر کاروبار کا آغاز کیا‏

عید پرترسیلات مزید بڑھ سکتی ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر‏

ترسیلات زر 26 فیصد بڑھی ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر‏

کوروناسے قبل معاشی اشاریے مستحکم تھے،گورنر اسٹیٹ بینک‏

ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے ،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر‏

ملک میں آٹوموبائل شعبے میں بہتری آئی ہے ،گورنر اسٹیٹ بینک‏

پاکستان معاشی لحاظ سےدرست سمت میں گامزن ہے،گورنر اسٹیٹ بینک‏

کوروناوباکےچیلنج کےباوجود بہتر معاشی پالیسی اپنائی،گورنر اسٹیٹ بینک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں