مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادیبیگم زکیہ شاہنواز خان، عشرت اشرف، تہمینہ دولتانہ مریم اورنگزیب ،عظمی زاہد بخاری، حنا پرویز بٹ ثانیہ عاشق شامل

مسلم لیگ ن سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
مسلم لیگ ن کی ترجیحی فہرست میں بیگم زکیہ شاہنواز خان، عشرت اشرف، تہمینہ دولتانہ شامل

،مریم اورنگزیب ،عظمی زاہد بخاری، حنا پرویز بٹ ،سلمہ سعدیہ تیمور، راحیلہ خادم حسین، ثانیہ عاشق شامل ہیں
مسلم لیگ ن کی ترجیحی فہرست میں سلمہ بٹ، کنول پرویز چودھری ،مہوش سلطانہ، نوشین عدنان، عصمہ احتشام الحق، کوثر جاوید شامل
عظمی جبیں راجہ، عنبرین اسماعیل، ممتاز بیگم، سنبل عبدالمالک ،رخسانہ کوثر ،رابعہ نسیم فاروقی ،شازیہ رضوان، موتیا بیگم، سونیا اشعر، عظمی کاردار، صفیہ سعید، تہیہ نون، آمنہ حسن، عصمہ ناز عباسی، شکیلہ لقمان، طاہرہ مشتاق، تمکین اختر نیازی، زیب النساء اعوان، فاطمہ بیگم، قدسیہ بتول، رفعت عباسی، عطیہ افتخار، رشدا لودھی، سعدیہ مظفر، فضا میمونہ راؤ، عابدہ بشیر، مقصودہ بیگم، عامرہ خان، صومیہ عطاء، راحت افزا، رخسانہ شفیق، تحسین فواد، فرزانہ عباس کمبوہ، شگفتہ فیصل، عظمی بٹ، ماریہ طلال، ساجدہ نوید ،نسرین ریاض، افشاں حسن، آمنہ پروین، شہر بانو اور زیبا غفور شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں