تحریک انصاف کے روپوش رہنماء جمشید دستی کے 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کو جمع کروادئیے گے

مظفرگڑھ: تحریک انصاف کے روپوش رہنماء جمشید دستی کے 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کو جمع کروادئیے گے
جمشید دستی کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 175 اور این اے 176 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے
دو صوبائی نشستوں پی پی 269 اور پی پی 271 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے
جمشید دستی کے وکیل شاکر سکھانی ایڈووکیٹ نے انکے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کو جمع کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں