کراچی جانے والی زائرین کی بس میں ساکران کے قریب آگ لگ گئی 3 مسافر جھلس کر جاں بحق بس مکمل طور پر جل گئی اور مسافر بے بسی کی حالت میں

ساکران: لنگ لوہار کے قریب درگاہ شاہنورنی جانے والی زائرین کی بس میں اچھانک آگ بھڑک اٹھی، حادثہ میں 1 خواتین جان بحق جبکہ تین سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ موقع پر فائر بریگیڈ کی ٹیم نے پہنچ کر آگ پر مکمل قابو پالیا۔ جبکہ جان شاہ نورانی سے #کراچی جانے والی زائرین کی بس میں ساکران کے قریب آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ آگ تیز رفتار سفر کے دوران بس کے زیادہ گرم انجن کی وجہ سے لگی جس سے بس مکمل طور پر جل گئی اور مسافر بے بسی کی حالت میں -*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں