مظفرآباد۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق گر کر زخمی سر میں چوٹ لگی سی ایم ایچ مظفرآباد میں ان سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں۔

مظفرآباد۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق گر کر زخمی ۔ خواجہ فاروق کو سر میں چوٹ لگی ہے۔خواجہ فاروق ایک نماز جنازہ میں شرکت کیلئے گئے تھے کہ گر گئے ۔سی ایم ایچ مظفرآباد میں ان کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ہے
سر میں پانچ ٹانکے لگے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں