بہاولنگر میں اعجاز الحق سسعد رضوی شوکت بسرا اور صحافی امتیاز عالم نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

*بہاولنگر/انتخابات 2024 کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل*

بہاولنگر: الیکشن 2024 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل.

بہاولنگر ضلع کی قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر کل 81 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے.

بہاولنگر : قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں دو سیاسی جماعتوں کے سربراہان بھی شامل

بہاولنگر : مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق اور ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

بہاولنگر : پی ٹی آئی کے شوکت محمود بسراء اور معروف صحافی سید امتیاز عالم گیلانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

بہاولنگر:حلقہ این اے 160 سے 13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ این اے 161 سے 29 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ این اے 162 سے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ این اے 163 سے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے.

بہاولنگر:ضلع بہاولنگر کی آٹھ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 187 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے.

بہاولنگر:حلقہ پی پی 237 میں 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 238 میں 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے.

بہاولنگر:حلقہ پی پی 239 میں 29 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 240 میں 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 241 میں 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 242 میں 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 243 میں 16 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بہاولنگر:حلقہ پی پی 244 میں 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں