گجرات. سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی جمع
چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے بھی این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات جمع کروا دئیے
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کے بھی این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی جمع
چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ نے بھی این اے 64 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئی