حضرو میں پی ٹی آئی اور نون لیگ کے سابق وزیر جہانگیرخانزادہ سمیت صوبائی اسمبلی کے لیے 8 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے پی ٹی آئی کے دو کارکن گرفتار

حضرو: صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی (ون) کاغذات نامزدگی کے دوران پی ٹی آئی کے دو کارکن گرفتار
ار او آفس میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر قاضی احمد اکبر کے کاغزات نامزدگی جمع ہونے کے بعد
معاویہ خان علی زئی ندیم اشتیاق بھٹی کو تھانہ حضرو پولیس نے حراست میں لے لیا
پی ٹی آئی کے دوکارکن گرفتار کرکے تھانہ حضرو پولیس نےاپنی تجویل میں لیے پولیس کے مطابق دونوں ملزمان پر 9مئی کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام ہے پی ٹی آئی کے دو کارکن معاویہ خان علی زئی ندیم اشتیاق بھٹی تھانہ حضرو پولیس نے حراست میں لے لیے
حلقہ پی پی (ون )سے 8 امید واران نے صوبائی اسمبلی کے لیے اپنے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروائی

مسلم لیگ نون کے سابق صوبائی وزیر جہانگیرخانزادہ تحریک لبیک کے حاجی مختیار خان

جمعیت علمائے اسلام ف کے قاری محمد ابراھیم آزاد امیدوار چنگیزخان پاکستان پیپلز پارٹی طارق محمود
جماعت اسلامی مولانا جابرعلی خان
پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر رائے حق کے معاویہ علی خان اور ملک تیمور آزاد شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں