ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں کود پڑی،خیبرپختونخوا سےخواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں، صندل خٹک

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں کود پڑی،خیبرپختونخوا سےخواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہ
:ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی سیاسی میدان میں کود پڑی،خیبرپختونخوا سےخواتین کی مخصوص نشست پر صدنل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں،آبائی علاقہ کرک میں بہت مسائل ہے، اسکےحل کے لئے نکلی ہوں،خواتین کو با اختیار بنانا میرا مقصد ہوگا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں