چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی

چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے
کسووال تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 104 بارہ ایل میں طیب شہزاد کی شادی کی رسم حناء میں شدید آتش بازی سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ،اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، تھانہ اوکانوالہ بنگلہ پولیس نے 8 پنجاب میرج ایکٹ 2016 کے تحت دلہا طیب شہزاد اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں