کمالیہ محکمہ وائلڈ لائف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں
ہ دوران گشت خرگوش کا شکار کرنے والے شکاریوں کو پکڑ لیا ملزمان شکاری کتوں کے ذریعے معصوم خرگوشوں کا شکار کر رہے تھے
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی اور بھاری جرمانہ عائد کیا گیا