ایبٹ آباد میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی ایک ہی فیملی کے 9افراد گھر کچا ہونے کی وجہ سے مکان میں ہی جھلس کر دب کر جاں بحق گئے 6 نعشیں نکالی جا چکی ہیں
ایبٹ آباد ۔قلندر آباد کے گاؤں ترھیڑی کے مقام پر شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی
ایک ہی فیملی کے 9افراد گھر کچا ہونے کی وجہ سے مکان میں ہی دب گئے تھے،اب تک ریسکیو ٹیم نے 6افراد کی نعشیں نکال لیی۔