لاہور، تھانہ بدامی باغ کی حدود میں سابق شوہر نے بیوی کو فائرنگ سے قتل کر دیا
40سالہ خالدہ بی بی بادامی باغ کی حدود داتا نگر میں اپنے گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔پولیس
مقتولہ کا سابقہ شوہر سرور خان آیا اور خالدہ بی بی پر فائرنگ کر دی
خالدہ بی بی گردن پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس
پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود