راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں پرویز الہی کا طبعی معائنہ مکمل چوہدری پرویز الہی کی ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش قرار، ہسپتال ذرائع

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں پرویز الہی کا طبعی معائنہ مکمل

چوہدری پرویز الہی کی ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش قرار، ہسپتال ذرائع

پرویز الہی کی ای سی جی اور خون کے ٹیسٹ کیئے گئے، ہسپتال ذرائع

پرویز الہی کی جانب سے تھیلم اسکین ٹیسٹ نہیں کروایا گیا، ہسپتال ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں