ڈیرہ غازی خان میں بھی PTI کے امیدواروں کیلئے گھیرا تنگ وکلاء کو حراساں کیا جانے لگا
زرتاج گل کے وکیل مہر فدا حسین کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش مگر وکلاء ساتھی وکیل کو بچا لیا
ڈیرہ غازی خان میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیلئے گھیرا تنگ
الیکشن کمیشن آفس کے باہر پی ٹی آئی کے وکلاء کو حراساں کیا جانے لگا
زرتاج گل کے وکیل مہر فدا حسین کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش مگر وکلاء نے زبردستی دروازہ کھول کر اپنے ساتھی وکیل کو بچا لیا
سابق ایم پی اے سردار محی الدین کھوسہ کے وکیل او پی اے کو حراساں کیا گیا اور آخری روز پکڑ دھکڑ بھی متوقع ہے۔
امیدوار پی پی 290 سردار محی الدین کھوسہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ لکھا کہ مجھے افسوس ہے مجھے عمران خان کا ساتھ دینے پر سزا دی جا رہی ہے۔