ترکیہ کا سعودی عرب سمیت 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان

⁰0⁰00ترکیہ کا سعودی عرب سمیت 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان

ترکیہ نے سعودی عرب سمیت چھ ملکوں کے شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے انٹری ویزے سے استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ان ملکوں میں سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل ہیں۔یہ فیصلہ سعودی عرب کی قیادت میں چھ ممالک خصوصاً جی سی سی ممالک کے ساتھ سیاحت کے تبادلے کو بڑھانے کے لیے ترکیہ کی کوششوں کے فریم ورک کے اندر آتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں