بریکنگ نیوز
بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 8 سالہ بچہ ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے جان کی بازی ہار گیا
ہسپتال میں بچے کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے
ڈاکٹرز و نرسز پر لواحقین کا حملہ
پولیس کی بھاری نفری BBH پہنچ گئی
واضع رہے گزشتہ چار ماہ سے BBH کے چلڈرن وارڈ/ایمرجینسی/NICU/PICU آکسیجن کی کمی و دیگر بنیادی سہولیات کے فقداں کی وجہ سے معصوم نوزائیدہ/دیگر بچوں لیے موت کا اندھا کنواں بن چکے
جب کہ پچھلے ماہ پیڈز ایمرجینسی میں آکسیجن کمی وجہ سے دو بچوں کی اموات و میڈیا پر خبر لیک ہونے بعد پنجاب حکومت ، کمشنر راولپنڈی و ہیلتھ منسٹر نے میڈیا سامنے بڑا ڈرامہ رچایا
سوشل میڈیا پر PGT ڈاکٹر حافظ مدثر علی کی نوزائیدہ بچے کی دادی کو بچے کو BBH میں آکسیجن کی کمی وجہ سے کسی پرائیویٹ
ہسپتال کی نرسری شفٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پنجاب حکومت و ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی تھیں
ضلعی حکومت نے رات و رات آکسیجن کے سلنڈرز ہسپتال پہنچا کر میڈیا کو بلایا کہ ادھر تو کوئی آکسیجن کی کمی نہیں
مگر دوسرے روز ضلعی حکومت و ہسپتال انتظامیہ نے سارے کے سارے آکسیجن سلنڈرز غائب کر دیے تھے
جلتی پر تیل کا کام کیا وزیر اعلیٰ کی جانب سے سچ بولنے والے ڈاکٹر مدثر کے ٹرمینیشن آرڈرز نے جس بعد YDA سراپا احتجاج بن گئی
ہسپتال میں گزشتہ دو روز سے ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے مظاہرے پھوٹ پڑے جبکہ کسی بھی وارڈز میں ڈاکٹرز نے مریضوں کا علاج کرنا چھوڑ دیا