نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا بڑا اقدام
زائد المیعاد ڈینگی کٹس کی خریداری میں ملوث ڈاکٹر امان اللہ کو ڈی ای ڈی ایڈمن کی سیٹ سے ہٹانے کا حکم
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ڈاکٹر شہزاد منیر نے کرپشن کیس میں ضمانت پر آئے اے ای ڈی کو ڈی ای ڈی ایڈمن کا چارج دے دیا
نگران وزیر صحت ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹر امان اللہ کو فوری طور پر ایڈمن کے عہدے سے الگ کرنے کے احکامات جاری کئے
ڈاکٹر امان اللہ کو اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈسپنسریز بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری