وزارت اطلاعات کے ایڈیشنل سیکریٹری سید مبشر توقیر شاہ کو پاکستان ٹیلی ویژن کا منیجنگ ڈائریکٹر کا تین ماہ کے لئے اضافی چارج دے دیا گیا ۔
سید مبشر توقیر شاہ کی گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے اضافی تقرری کی بطور منیجنگ ڈایریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن تعینات کرنے کی منظوری دی تھی
وفاقی حکومت کی وزارت اطلاعات نے سید مبشر کے منیجنگ ڈایریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا