پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ جاری پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا واپس لےلیا،الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار
تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ جاری

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا واپس لےلیا،الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے جاری کردیا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی

فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں