سیالکوٹ: پی پی 44 سے ممکنہ طور پر تحریک انصاف کے امیدوار سعید احمد بھلی کے ڈیرے پر پولیس کی ریڈ
سیالکوٹ: تحریک انصاف پی پی 46 کے ممکنہ طور پر امیدوار مہر کاشف کے گھر میں پولیس کی ریڈ
سیالکوٹ: سعید احمد بھلی 8 فروی کو ہونے والے
انتخابات میں پی پی 44 سے ممکنہ طور پر تحریک انصاف کے ممکنہ طور پر امیدوار ہیں
سیالکوٹ: مہر کاشف پی پی 46 کے ممکنہ طور پر امیدوار ہیں
سیالکوٹ: سی سی ٹی فوٹیج میں پولیس کو سعید احمد بھلی کے ڈیرے پر داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے