پاکستان میں میڈیا کی 3 بڑی تنظیموں نے انتخابی عمل کے ساتھ ہی پاکستان میں آزادی صحافت پر پابندیوں کے بڑھتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے عامل صحافیوں کی تنظیم PFUJ الیکٹرانک میڈیا کے DN کی تنظیم AEMEND اور ایڈیٹرز کی تنظیم CPNE نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا

میڈیاکی اہم تنظیموں کامیڈیا پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار، مشترکہ اعلامیہ
صحافیوں کوسائفرسمیت اہم مقدمات کی کوریج سےروکنا حیران کن ہے۔اعلامیہ پی ایف یوجے،سی پی این ای،ایمینڈ
چینلزکوریاستی اداروں کےدباؤ،من پسندموادکی تشہیر،غیر قانونی سنسرشپ اوردیگرقسم کےدباؤکاسامناہے۔اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں