چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو خوش آمدید کی

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی ملاقات سارہ احمد کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان جہانگیر خان ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو خوش آمدید کیا ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری، نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں