بانی چیٸرمین نے کہا ہے کہ ہمارے ورکرز کو زبردستی پارٹی چھڑوانے اور پکڑ دھکڑ کے باوجود عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہیں عوام اس غصے کا اظہار ووٹ کے ذریعے کریں گے، شعیب شاہین

شعیب شاہین کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آٸی نے جیل سے قوم کے نام پیغام بھیجا ہے، شعیب شاہین

بانی چیٸرمین نے کہا ہے کہ ہمارے ورکرز کو زبردستی پارٹی چھڑوانے اور پکڑ دھکڑ کے باوجود عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ، شعیب شاہین

اس کے سنگین نتاٸج ہوں گے، شعیب شاہین

عوام اس غصے کا اظہار ووٹ کے ذریعے کریں گے، شعیب شاہین

اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اگر یہ سمجھتی ہے کہ عوام خاموش رہے گی تو یہ انکی بھول ہے، شعیب شاہین

اس کا نقصان معیشت کی تبای کی صورت میں ہو گا، شعیب شاہین

ہم نے آٸی ایم ایف کے ساتھ مشروط گارنٹی دی تھی جو انتخابات سے ملزوم تھی، شعیب شاہین

صاف شفاف انتخابات نہ ہوۓ تو اس سیاسی عدم استحکام کا نقصان ہو گا، شعیب شاہین

ہم عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتے ہیں دشمن بھی اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا گزشتہ چند دنوں میں ظلم کیا گیا، شعیب شاہین

یہ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، شعیب شاہین
بانی چیٸرمین کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے وکلا ابھی تک جیل سے باہر نہیں آسکے، شعیب شاہین

ہم ان اقدام کی مذمت کرتے ہیں، شعیب شاہین

الیکشن کمیشن اپنی آنکھیں اور کان بند کرکے بیٹھا ہے، شعیب شاہین

ہماری درخواستوں پر شنواٸی نہیں ہو رہی، شعیب شاہین

الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ صاف شفاف انتخابات کراۓ، شعیب شاہین

الیکشن کمیشن نے غیر آٸینی اقدامات کی سہولت کاری کرنی ہے تو انتخابات کی نگرانی کون کرے گا، شعیب شاہین

چیف جسٹس اسلام آباد ہاٸی کورٹ عامر فاروق پی ٹی آٸی کے خلاف متعصبانہ رویہ رکھتے ہیں، شعیب شاہین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں