الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پی ٹی آئی کے صدر خالد خورشید کو تاحیات نا اہل کردیا سابق وزیر اعلی کو جعلی ڈگری کیس میں وزارت اعلی سے ہاتھ دھونا پڑا تھا

ٹکرز

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پی ٹی آئی کے صدر کو تاحیات نا اہل کردیا

وہ کسی بھی قسم کے پبلک آفس کو ہولڈ نہیں کرسکے گے فیصلے کا متن

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں وزارت اعلی سے ہاتھ دھونا پڑا تھا

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے رہنماء نے خالد خورشید کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی

چیف الیکشن کمشنر نے خالد خورشید کو پارٹی صدارت کے لئے نااہل قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں