ڈی آئی خان حملے کی دہشت گرد حملے میں ملوث ماسٹر مائینڈ کفایت سمیت 2 دہشت گرد اور 7 سہولت کار گرفتار 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہیں،

ڈیرہ اسماعیل خان حملہ / پیشرفت
ڈی آئی خان حملے کی ماسٹر مائینڈ سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، پولیس کا دعوی ہے کہ دہشت گرد حملے میں ملوث ماسٹر مائینڈ کفایت سمیت 2 دہشت گرد گرفتارحملے کے ماسٹر مائینڈ کا تعلق علاقہ درابن سے ہیں، حملے میں ملوث 7 سہولت کار بھی گرفتار ہوئے، حملے میں گرفتار دہشت گرد صدیق اللہ کا تعلق بھی درابن ڈیرہ سے ہیں، حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہیں،
پانچ دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے بھی حملے میں ملوث خودکش حملہ اور حسن عرف شاکر کا تعلق افغانستان سے ہیں۔ خودکش حملہ اور نے حملے سے قبل ویڈیو بھی جاری کی تھی، حملے میں ہلاک صفت اللہ مروت کا تعلق امارت اسلامی افغانستان سے ہیں، ہلاک خودکش صفت اللہ کی شناختی کارڈ ڈومیسائل و دیگر دستاویزات بھی مل گئے، حملے میں دہشت گردوں کے ساتھ امریکی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود بھی برامد، پولیس کے مطابق
خودکش حملہ اور صفت کے والد نے بیٹے کی امارت اسلامی سے تعلق کی تصدیق کردی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں