گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملک کے نامور فنکاروں کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملک کے نامور فنکاروں کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

وفد میں عدنان صدیقی ،محمود اسلم حنا دلپذیر،فیصل قریشی ،عائشہ عمر ودیگر شامل
فن کار معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں،گورنر سندھ

وہ اپنی اداکاری سے معاشرے میں موجود خامیوں کو اجاگر کرتے ہیں،گورنر سندھ

پاکستان کے آرٹسٹس صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں،کامران خان ٹیسوری

گذشتہ دنوں پڑوسی ملک کے دورے کے دوران محسوس کیا کہ وہاں غریب آدمی کو ہر بنیادی سہولت میسر ہے، گورنر سندھ

وہ پابندیوں کے باوجود بھی خوشحال ہیں،گورنر سندھ

لیکن ہم فرقہ واریت،قوم پرستی اور مذہبی منافرت میں بہت آگے چلے گئے ۔گورنر سندھ

شہر کراچی مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے،گورنر سندھ

ہم بغیر کسی سمت کے بڑھتے چلے جا رہے ہیں،گورنر سندھ

ایچ ای سی کی طرز پر پرائمری ایجوکیشن کمیشن بنانے کی ضرورت ہے،گورنر سندھ

بغیر کسی اختیار کے گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لئے کھولے ہیں۔گورنر سندھ

2 لاکھ سے زائد افراد کو راشن تقسیم کیا جا چکا ہے،گورنر سندھ

عوام کی شکایا ت سننے کے لئے بیل آف ہوپ پر 24 گھنٹے عملہ موجود رہتا ہے، گورنر سندھ

وفد نے گورنر سندھ کے ہمراہ قائد روم،طاقتور پاکستان کے راشن بیگز اور آئی ٹی کلاسز کی مارکی کا دورہ بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں