لاہور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکہ ثاقب نثار گھر پر موجود تھے دستی بم حملہ ہوا، 2 پولیس اہلکار زخمی ثاقب نثار فیملی ذرائع

احمد بلاک گارڈن ٹاؤن سے ایمرجنسی کال کی اطلاع،

کالر کیمطابق کریکر پھٹا ہے، جسے ابھی کنفرم نہیں کیا گیا

ایمرجنسی کا تعین کرنے کی وجوہات جانی جا رہی ہیں

واقعہ کے نتیجہ میں کوئی شدید زخمی نہیں ہے 2 لوگوں کو موقع پہ فرسٹ ایڈ دی گی ہے

لاہور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکہ

لاہور پولیس جائے وقوعہ ہر پہنچ گئی

لاہور دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے

لاہور دھماکہ گیراج مین ہوا ہے، ثاقب نثار فیملی ذعائع

لاہور گھر پر دستی بم حملہ ہوا، ثاقب نثار فیملی ذرائع
سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ،

دو پولیس اہلکار زخمی ھونے کی اطلاع: ذرائع
سابق چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر دھماکے میں پولیس کے دو جوان زخمی ہونے کا معاملہ،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب،

آئی جی پنجاب کی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت،

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ایس ایس پی آپریشنز سمیت سینئر پولیس افسران موقع پر موجود،

سابق چیف جسٹس کے اہل خانہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب کا واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا حکم،

پولیس کانسٹیبل عامر اور کانسٹیبل خرم معمولی زخمی ہوئے، ترجمان پنجاب پولیس
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں