۔ برسلز: سفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے گذشتہ ہفتے علی رضا سید کو خصوصی ایوارڈ دیا ہےسفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے کہا کہ یہ ایوارڈ یورپ میں مظلوم کشمیریوں کے لیے غیر معمولی جدوجہد کا اعتراف ہے، کشمیرکاز کے مستقبل میں مل کر کام کیا جاسکتا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے آپ کے مبارکبادی پیغام سے مزید حوصلہ ملا ہے،
ہم کشمیریوں کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے،مشترکہ جدوجہد سے کشمیر پر دنیا کی مزید توجہ دلا سکتے ہیں، علی رضاسید