گوجرانوالہ کے علاقہ ایمن آباد میں خاتون پر تشدد
ریحانہ سجاد کو جائداد کے تنازعہ پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
خاتون کے خاوند سجاد کا کہنا ہے کہ
مرزا عرفان اور احسان بیگ نے میرے گھر میں گھس کر میری بیوی کو تشدد کیا اور ناک کی ہڈی توڑ دی ۔ میری بیوی کو سے گھر سے بازار میں لا کر برہنہ کیا ہ پولیس ہماری کوئی بات نہیں سن رہی ۔
گوجرانوالہ اعلی احکام سے اپیل کرتا ہوں مجھے انصاف دیا جائے ۔