پاکستان میں اصلی ادویات کے معیار کو چیک کرنے والی اتھارٹی کا جعلی ڈگری پر بننے والے چیرمین اختر حسین آخر گرفتار ہوگیا کسی بااثر کے زیر اثر والے چیرمین اختر حسین نے ٹکا کر ادارے کی سربراہی کی

پاکستان میں اصلی ادویات کے معیار کو چیک کرنے والی اتھارٹی کا جعلی ڈگری پر بننے والے چیرمین اختر حسین آخر گرفتار ہوگیا کسی بااثر کے زیر اثر والے چیرمین اختر حسین نے ٹکا کر ادارے کی سربراہی کی

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی

*سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا*

ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر سی ای او کی تعیناتی حاصل کی۔

ملازمت کے حصول کے لئے ملزم کی جانب سے پیش کردہ پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی

ملزم سال 2018 اور 2019 کے دوران بطور سی ای او ڈریپ تعینات رہا۔

ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا

ایس ایچ او اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کاشف ریاض نے ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
عمران خان دور میں میڈیسن کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے کے سربراہ ( سی ای او ڈرگ ریگوکیٹری اتھارٹی آف پاکستان، ڈریپ) شیخ اختر حسین کو جعلی ڈگری پر عہدہ لینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ اڑھائی ارب کی کرپشن کا بھی الزام۔ یہ صاحب خود کو نیب کیسز میں مردہ بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ “ٹیلنٹڈ”آدمی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں