عالم اسلام کی پہلی خاتون سپیکر فہمیدہ مرزا کراچی میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگئیں ان کے بیٹے حسنین مرزا کی تصدیق
سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا روڈ حادثہ میں زخمی
حسنین مرزا کی جانب سے تصدیق ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، فہمیدہ مرزا کی حالت خطرے سے باہر ہے، کراچی، نجی اسپتال میں انکا علاج جاری ہے،
سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس۔
اسپیکر کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جلد صحتیابی کیلئے دعا۔