گجرات سے نون لیگ کے جعفر اقبال اور PPP کے قمر کائرہ کو شکست دینے والے PTI کے سابق MNA سید فیض الحسن سابق MPAچوہدری ارشد کا PTI چھوڑنے کا اعلان

گجرات سے نون لیگ کے جعفر اقبال اور PPP کے قمر کائرہ کو شکست دینے والے PTI کے سابق MNA سید فیض الحسن سابق MPAچوہدری ارشد کا PTI چھوڑنے کا اعلان

گجرات سے پی ٹی آئی کے ایک سابق ایم این اے اور سابق ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان سید فیض الحسن شاہ این اے 70سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے
سید فیض الحسن پیپلز پارٹی کے قمرالزمان کائرہ اور ن لیگ کے جعفر اقبال کو شکست دی تھی چوہدری ارشد گجرات کے حلقہ پی پی 34 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے
سابق رکن اسمبلی سید فیض الحسن شاہ نے نو مئی کے واقعات کے مذمت کرتے ہوئئے نو مئی کے ذمہ داران کو بھی ہیں انھیں سزا ملنی چاہیے ، پی ٹی آئی اور عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں ، سنو مئی کا واقعہ ہم سیاستدانوں پر بوجھ ہے سابق ایم۔پی اے چوہدری ارشد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی پارٹی کو جوائن نہیں کروں گا اور نہ ہی انتخاب میں حصہ لوں گا،

میاں شفیق ارائیں سابق MNA لودھراں PTI، انتہائی شریف باکردار انسان پرانے پارلیمنٹیرین ہیں،
کاغذات نامزدگی داخل کرانے سے روک دیا گیا۔اغوا برائے بیان دھونس دھمکی دھاندلی کا سلسلہ جاری اور ایسا پورے پنجاب میں ہورہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں